خوش آمدید کاشف۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ زحال نے تعارف کر دیا ہے، اور یہاں اس پر گپ شپ لگ رہی ہے اور بات نہ جانے کہاں تک پہنچ چکی ہے۔ جو میری سمجھ میں نہیں آتی۔ میں گپ شپ کے موضوعات میں نہیں جاتا نا!۔ بہر حال مقدس کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ دیکھوں میں بھی کہ اس کی کچی چائے کیسی ہوتی ہے؟
کاشف یہاں پابندی سے آتے رہیں تو بہت مزا آئے گا۔
کاشف صاحب آپ کے دوست نے آپ کے مشاغل میں "ہانڈی روٹی" کا ذکر کیا تھا۔ یہ تو بتائیں کہ ہانڈی میں خاص ڈش کون سی بناتے ہیں؟
جی " جیک آف آل ٹریڈ " ھوں ۔۔۔۔۔ مہارت کا دعوہ کرنے سے ابھی قاصر ہی سمجھیں۔ :میرے حکم کو چھوڑیں، آپ اپنی بتائیں کہ سب سے اچھی مہارت کس ہانڈی میں ہے؟
جی " جیک آف آل ٹریڈ " ھوں ۔۔۔ ۔۔ مہارت کا دعوہ کرنے سے ابھی قاصر ہی سمجھیں۔ :
بہت شکریہ۔۔۔۔ ویسے لالہ سے مجھے اپنی سب سے چھوٹی بہن کی یاد اگی ۔وہ مجھ کا لالہ کہہ کر بلایا کرتی ھے۔محفل پر خوش آمدید لالہ !
اچھا یہ بتائیں کہ پائے پکانے میں کتنی مہارت ہے لیکن بڑے پائے۔
شمشاد پنجابی بڑے گوشت ( گائے ) سے مکمل پرہیزکرتے ہیں توبھلاپائے کیونکرپکاویں گےکبھی بڑے بھی پکا کر دیکھیں، چھوٹے کھانے بھول جائیں گے۔
جب بکرے کا گوشت کھا لیتے ہیں تو گائے کا کھانے میں کیا حرج ہے؟