تعارف یہ ہیں کاشف اکرم وارثی

زبیر مرزا

محفلین
خوش آمدید شمشاد نے آپ کو کتنا یاد کیا آپ اندازہ نہیں کرسکتے ( بہت یارانہ لگتا ہے :) ;)
چلیں روداد وطن شروع کریں مگر خدا کے لیے تنقید سے پرہیز کجیئے گا کہ پاکستان پر تنقید فیشن سا ہے اب
 
زین

لائبریرین
شمشاد بھائی کاشف صاحب بھی ہمارے دیگرشادی شدہ دوستوں کی طرح بیگم کو سامنے پاکر دنیا ومافیا سے بیگانہ ہوجاتے ہیں
پھرکون سے دوست کیسے دوست- یوں بھی شوہر کے کنوارے دوست :angry: تو بیگمات کو سوکن سے کم نہیں لگتے :)
ہم بہت سی بھابھیات کی آنکھ میں کھٹکتے ہیں اور اس ناروا سلوک کی عادی سے ہوگئے ہیں :biggrin:
آپ جناب کب بیگم کو پیارے ہورہے ہیں؟ :biggrin:
 
خوش آمدید شمشاد نے آپ کو کتنا یاد کیا آپ اندازہ نہیں کرسکتے ( بہت یارانہ لگتا ہے :) ;)
چلیں روداد وطن شروع کریں مگر خدا کے لیے تنقید سے پرہیز کجیئے گا کہ پاکستان پر تنقید فیشن سا ہے اب

زحال میاں یہ تو شمشاد میاں کی ذرا نوازی ھے جو خاکسار کو دل کی گہرائیوں سے یاد کیا انہوں نے۔ ویسے جہاں تک مجھے یاد ھے میں نے کوئی ادھار نہیں لیا ان سے۔۔۔۔۔:)

وطن کی کیا سنائیں۔۔ وہ ایک کہاوت ھے " پتر لاکھ پییڑے ھوون پر ھوندے پتر نے" اسی طرح اپنا دیس تو پھر اپنا ھے ۔بس دعا ھے کہ ھمارے وطن کو ایماندار حکمران نصیب ہوجائیں۔۔۔۔ امین
 
Top