گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شور و غل بھی بہت کرتا ہے طوطا ۔
زبردست پھر صائب کو یہ مژدہ سنا دیا جائے کہ خبردار رہے ۔۔۔۔۔ضروری ہے کہ بتاؤں لاہور میں آج علی الصبح سے کافی زبردست بارش رہی، میں نو سے دس بجے کے درمیان دفتر کے لئے نکلا تو سڑکوں پر کافی پانی کھڑا تھا
رکیے دیکھ لی ہم نے کہ اُلٹی لڑی ہے ۔۔۔ش کو زحمت دیں کیا پھر سے۔۔۔
آپا الٹی ترتیب والی لڑی ہے یہ
دعائیں آپ کے لئے ڈھیر ساری ۔۔۔ذرا یہاں بھی دعاؤں کے ساتھ اللہ حافظ کہہ دوں!! اللہ تعالیٰ سب پر سلامتی اور خیر نازل فرمائے ! آمین
خدا کا شکر ہے کہ جس نے مجھے اردو محفل کا راستہ دکھایا، الحمد للہ ہر دن کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہےدعائیں آپ کے لئے ڈھیر ساری ۔۔۔
تو انصاف ملے گا ثمرین کو ۔۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ۔
پہلے ایک پیالی چائے کی مجھے ضرورت ہے۔ پتی تیز اور چینی کم، پھر ثمرین کی وکالت کریں گےتو انصاف ملے گا ثمرین کو ۔۔۔۔