سیما علی
لائبریرین
نیک کام کھانا پکانے کا ہم جب آفس جاتے تھے تو صبح کرلیتے تھے ۔۔۔بچے کیونکہ کسی کے ہاتھ کا کھانا نہیں کھاتے تھے ۔۔۔۔/وہ اس لئے کہ آج دن اور رات کا کوئی فرق نہیں لگ رہا۔ صبح کا ناشتہ دوپہر میں رات کا کھانا صبح میں۔

فکرمند ہوگئے تھے ہم آپ کے بتانے کے انداز سے۔ لیکن الحمدللہ یہ تو خوشی کی بات ہے۔قصہ یہ ہے ہے کہ بیگم نے اسکول جوائن کرلیا ہے۔سیما خالہ کے گھر کے بالکل پاس الہدیٰ کیمپس ۔پیر سے وہیں جا رہی ہیں اور میں ڈبل ڈیوٹی کر رہا ہوں کہ میری ایوننگ تھی۔
صحیح ہے آپ ابوذر کا خیال رکھیں آجکل رضا بھی بڑی بیٹی کی بے بی سیٹنگ کر رہے ہیں ۔کیونکہ طیبہ ایمان کی دیکھ بھال کررہی ہیں ۔۔کیسے تفصیل بتائیں ۔ ابوذر کے منہ میں نوالہ ڈالنا ہے
شوہر اور بیوی موٹر سائیکل کے دو پہیے ہیں نہ کہ گاڑی کے۔ضروری ہے گاڑی کے دو پہیے ساتھ ساتھ چلیں !!!!دلہن کو کہیے گا اگر ہماری کوئی مدد درکار ہے تو ہم حاضر ہیں ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
رضا کی منت کی نیاز ہم آٹھ محرم کو کرتے ہیں ۔۔۔سیما جی اور سنائیں ۔کیا حال چال ہے کیسی گزر رہی ہے۔؟