غائب دماغ پروفیسر چائے پینا یاد رکھتے ہیں یا وہ بھی بھول جاتے ہیں ۔فوراً آتیں ہیں ایک آواز پر ہماری !جیتی رہیں اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
عین ممکن ہے چائے کی جگہ گرم پانی پی جاتے ہونگے ۔۔۔غائب دماغ پروفیسر چائے پینا یاد رکھتے ہیں یا وہ بھی بھول جاتے ہیں ۔
ظاہرہے کہ چائے کے نام پر آ جائیں گے بھاگے بھاگے حالانکہ ابھی سونا ہے کچھ دیر اور۔گل کہاں غائب ہے آج۔ چائے کا وقت ہے بلائیں اسے؟
ضرور شمشاد بھائی کے ہاتھوں کے طوطوں کی بات ہو رہی ہے۔طوطے کیسے ہیں شمشاد کے؟
صحیح کہہ رہی ہیں بٹیا ۔پر شمشاد بھیا سے یہ اُمید کم ہے کہ وہ اُڑنے دیں ۔۔یا اُڑانے کی جُرات کرنے والے کو آسانی سے جانے دیں !!!!!!ضرور شمشاد بھائی کے ہاتھوں کے طوطوں کی بات ہو رہی ہے۔
زندگی نت نئی تبدیلیوں کا نام ہے بھیا ۔۔کبھی ہاتھوں کے طوطے اُڑا دیتے کبھی یوں بٹھا دیتے ہے جیسے یہ ہمارے تابع ہیں !زندگی کو جس زاویے سے بھی دیکھا جائے وہ اپنی سچائی کی گواہی دیتا نظر آتا ہے۔۔سیما آپی میرے ہاتھوں کے طوطے تو کب کے اُڑ چکے۔ اب تو خالی ہاتھ ہیں۔
ڑ کبھی اُڑ جاتا ہے تو طوطے بھی ہرے لال نیلے ہوجاتے ہیں ۔۔۔کیوں بٹیا کیا خیال ہے آپکا ۔۔ماشاء اللہ صبح صبح آپکا کام دیکھاضرور شمشاد بھائی کے ہاتھوں کے طوطوں کی بات ہو رہی ہے۔
رات دیر سے سوئے پھر بھی آنکھ چار بجے کھل گئی دوبارہ نیند ہی نہیں ۔صبح غائب دماغ پروفیسر تھے بعد نما ز بہتری ہوئی کچھ چائے نے دماغ و دل شاد کیا ۔۔۔غائب دماغ پروفیسر چائے پینا یاد رکھتے ہیں یا وہ بھی بھول جاتے ہیں ۔
خاص الخاص دل کی زبان سمجھتے ہیں بالکل درست کہا آپ نے بچے سراپا دل ہیں اور صرف محبت کی زبان سمجھتے ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰دل کی زبان تو محبت ہے اور بچے سراپا دل ہوتے ہیں ۔ محبت کے اولین مستحق بچے ہی ہیں ۔