الف عین

لائبریرین
نہ جانے یہاں نئے لوگ کیوں نہیں آتے۔ گپیں کرنے والے بھی بہت ہیں، جیسے محفل کی بلیاں!!
(ب ل ی ا ں لکھنے میں جمیل نستعلیق میں بلیاں بن جاتا ہے)
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں یہاں آپ اور ہمارے علاوہ کوئی نہیں آتا
ترتیب کا جو خیال رکھنا پڑتا ہے اور
اگر ان بلیوں کو بات کرنی ہو تو وہ ترتیب کا خیال نہیں رکھتیں
 
Top