طریقہ تو یہی تھا کہ ٹیگ کیا جاتا لیکن میں نے سوچا بغیر ٹیگ کیے دیکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 13، 2013 #221 طریقہ تو یہی تھا کہ ٹیگ کیا جاتا لیکن میں نے سوچا بغیر ٹیگ کیے دیکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2013 #224 غالباً آپ "ہم" لکھنا چاہ رہے تھے کہ "علم" لکھا گیا، یا پھر آپ نے اپنے نام کا فائدہ اٹھایا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2013 #228 ضرور ڈرتا اگر کہیں بلی کو دیکھ لیتا، لیکن آجکل میں نے بلی کو دیس نکالا دیا ہوا ہے۔
کھوکھر محفلین اگست 14، 2013 #232 شمشاد بھائی بتا دینگے لیکن یہ دھیان رکھیں اس دھاگے میں الٹی حروف تہجی سے لکھانا ہے جیسے اب س سے آخری تدوین: اگست 14، 2013
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2013 #233 ضروری ہے پہلے غلام ربانی فدا صاحب اس دھاگے کا کھیل سمجھ لیں۔ یہ الٹی حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلے بھیجنے کا دھاگا ہے۔
ضروری ہے پہلے غلام ربانی فدا صاحب اس دھاگے کا کھیل سمجھ لیں۔ یہ الٹی حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلے بھیجنے کا دھاگا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2013 #236 زیادہ مشکل کھیل نہیں ہے غلام ربانی فدا صاحب۔ اس کے بعد اگر آپ مراسلہ بھیجنا چاہتے ہیں تو ایسا مراسلہ لکھیں جو حرف "ر" سے شروع ہو۔
زیادہ مشکل کھیل نہیں ہے غلام ربانی فدا صاحب۔ اس کے بعد اگر آپ مراسلہ بھیجنا چاہتے ہیں تو ایسا مراسلہ لکھیں جو حرف "ر" سے شروع ہو۔