ممکن ہے یہ وجہ بھی ہو ۔۔۔۔ناممکن نہیں کہ واقعی دھوپ سے جلن ہوتی ہو نابینا افراد کی آنکھوں میں، ویسے میرا خیال ہے کہ وہ صرف اپنی آنکھیں چھپانے کے لیے کالا چشمہ پہنتے ہیں
رکھیں سب لا پرواہیوں کو دور اور صحت کا بہت خیال رکھیں۔ ہم آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہیں
ذرہ برابر لاپرواہی نہ برتیے گا بھیا ۔۔دونوں بہن بھائی بیمار ہوگئے ہیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لاپرواہی سے تو توبہ کر لی میں نے۔ذرہ برابر لاپرواہی مت کیا کریں بھائی۔
گل کو بھی نہیں معلوم کہ آپا کو کیا ہوا ہے۔لاپرواہی سے تو توبہ کر لی میں نے۔
آپ کو کیا ہو گیا ہے آپا!
کل سے بخار تھا بھیا گلہ بھی خراب ہے دوائی لے لی ہے ۔۔۔لاپرواہی سے تو توبہ کر لی میں نے۔
آپ کو کیا ہو گیا ہے آپا!
یوں ہی بیٹھے بیٹھے ایک سوال ذہن میں آیا تو سوچا کہ محفل کے سیانے لوگوں سے شاید جواب مل جائے۔
کہ اندھے لوگ کالا چشمہ کیوں پہنتے ہیں
ہمیں اتنا پتہ کہ اندھے لوگوں کو سورج کی روشنی سے جلن ہوتی ہے اس لئے وہ کالا چشمہ پہنتے ہیں ۔۔/
کسی سے جب بات کی جاتی ہے تو سامنے والے کی آنکھوں سے ہماری توجہ مرکوز رہتی ہے۔ مجھے تو کسی بھینگے پن کے شکار سے بات کرتے ہوئے الجھن سے رہتی ہے کہ کیا وہ مجھ سے ہی بات کر رہا ہے یا نہیں۔ شاید نابینا لوگ سامنے والے کو ایسی مشکلات سے بچانے کے لیے کالا چشمہ لگاتے ہوں۔ناممکن نہیں کہ واقعی دھوپ سے جلن ہوتی ہو نابینا افراد کی آنکھوں میں، ویسے میرا خیال ہے کہ وہ صرف اپنی آنکھیں چھپانے کے لیے کالا چشمہ پہنتے ہیں
قرینِ قیاس تھا کہ ایسا ہی ہو گا۔ ہر جگہ پر یہی مرض وائرل ہوا ہوا ہےکل سے بخار تھا بھیا گلہ بھی خراب ہے دوائی لے لی ہے ۔۔۔
فوراً نماز پڑھیے آپ۔ اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے۔قدرت کا ایک حساب کتاب ہے موسم کا بدلنا ہر چیز پر اثر انداز ہوتا ہے ۔۔اب بعد نمازِ مغرب بات ہوتی ہے
میں نے معذرت کرنے کے لیے تو نہیں کہا بہنا!فوری طور پر قبول کیجئے ہماری معذرت کہ ہم نے ایسا خیال نہ کیا کہ نابینا لفظ کا استعمال کیا۔
فوری ہماری بھی معذرت !!!نابینا لفظ ٹھیک ہے بھیاکسی سے جب بات کی جاتی ہے تو سامنے والے کی آنکھوں سے ہماری توجہ مرکوز رہتی ہے۔ مجھے تو کسی بھینگے پن کے شکار سے بات کرتے ہوئے الجھن سے رہتی ہے کہ کیا وہ مجھ سے ہی بات کر رہا ہے یا نہیں۔ شاید نابینا لوگ سامنے والے کو ایسی مشکلات سے بچانے کے لیے کالا چشمہ لگاتے ہوں۔
لیکن "اندھے لوگ" جیسا لفظ میری طبیعت پر بہت بھاری ہے اس لیے میں نابینا کا لفظ ہی استعمال کرتا ہوں۔
غصہ تو آ رہا نا ہمیں خود پر۔۔ اور معذرت کرنا اس لئے بنتا ہے کہ آپ نے ہماری اس لاپرواہی کی طرف توجہ دلائیمیں نے معذرت کرنے کے لیے تو نہیں کہا بہنا!
طریقہ یہی ہے نا کہ "اندھے" لفظ اچھے لہجے میں استعمال ہونے والا لفظ نہیں ہے۔ مجھے نابینا لوگوں کے لیے اس لفظ کا استعمال اس لیے اچھا نہیں لگتا۔ظاہر ہے اب سوال ہمارے ذہن میں آیا ہے۔ ہم نے تو خیر کبھی کسی سے نہیں کہا لیکن کئی لوگ یہ جملہ استعمال کرتے ہیں
اندھے ہو کیا
تو کیا اس کی جگہ یہ جملہ استعمال کرنا چاہیے
نابینا ہو کیا؟
صحیح عادت ڈالی ہے بھئی تم نے۔ شاباش کہیں گے ہم۔ضرور غصے میں ایسا ہی ہوتا ہو گا۔ شکر ہے کہ ہمیں اس حد تک غصہ نہیں آتا۔
شاباش کے ساتھ ساتھ فضیلت والی چادر بھی دے ہی دیتے بھائی۔صحیح عادت ڈالی ہے بھئی تم نے۔ شاباش کہیں گے ہم۔