وجی

لائبریرین
ثمرین بتا رہی ہے کہ چ کو چاچو کے چاچا جی چھپکے سے بھول کر آگے چل دیئے ہیں :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جاؤ اور روتے جاؤ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔
 
Top