غلطی سے میں آج لیئے ہیں فالسے
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2014 #2,502 عین ممکن ہے آپ نے غلطی سے لیے ہوں لیکن ان کو کھانا غلطی نہ ہو گی۔
الف عین لائبریرین مئی 17، 2014 #2,512 ڈاکٹر نے کہا تھا کہ زندہ رہنا ہے تو لاتیں چلاتے رہو۔ الائیو اینڈ ککنگ!!
شمشاد لائبریرین مئی 21، 2014 #2,520 عظیم نے کہا: ثانیہ مرزا دعوت کرے تب نہیں اُس کی چائے میں چینی زیادہ ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے میں چینی تو ڈالنی ہی نہیں چاہیے۔ کُجا کہ چینی زیادہ ہو۔
عظیم نے کہا: ثانیہ مرزا دعوت کرے تب نہیں اُس کی چائے میں چینی زیادہ ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے میں چینی تو ڈالنی ہی نہیں چاہیے۔ کُجا کہ چینی زیادہ ہو۔