وجی

لائبریرین
صاحب یہ شمشادی کا شاہی طوطا ہے عودی چوری وی تے مرچ وی ودیا کوالٹی دی ہندی اے
 

شمشاد

لائبریرین
جناب فصیح احمد صاحب یہ کھیل اُلٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا ہے۔
خالد بھائی نے حرف چ سے مراسلہ شروع کیا تھا، میں نے حرف چ سے پہلے والے حرف ج سے مراسلہ لکھا ہے۔ اب آنے والا رکن ج سے پہلے والے حرف ث سے مراسلہ لکھا گا۔۔۔۔ الخ

اسی طرح کا ایک اور کھیل بھی چل رہا ہے لیکن وہ حروف تہجی کی سیدھی ترتیب سے مراسلہ لکھنے کا ہے۔
 
Top