چائے کا کم از کم ذکر ہی چلنے دیا جائے، پینا تو افظار کے بعد ہی ممکن ہے
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2014 #2,621 چائے کا کم از کم ذکر ہی چلنے دیا جائے، پینا تو افظار کے بعد ہی ممکن ہے
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2014 #2,627 پہلے میں لے لیتا ہوں چائے تو۔ دو ہی پیالیاں ہیں نا۔ سموسے میرے لئے محفوظ رکھ دیں
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2014 #2,628 بھلے ہی آپ دونوں پیالیاں لے لیں اور سموسے آپ کے لیے محفوظ ہیں، جب جی چاہے کھا لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2014 #2,637 گھر جانے کی سوچ رہا ہوں لیکن ابھی چھٹی ہونے میں 3 گھنٹے باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2014 #2,639 قلیل ہو جاتے ہیں دفتری اوقات رمضان میں۔ صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک۔