غائب ہونے والا ہوں میں بھی، ظہر کی اذان ہو رہی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2014 #2,642 عرق گلاب کا رنگ سفید ہی ہوتا ہے یا مختلف رنگوں میں بھی دستیاب ہوتا ہے؟
وجی لائبریرین جولائی 10، 2014 #2,645 ضرور اپنی زبان استعمال کریں اور پوچھ لیں اگر افاقہ نہ ہو تو موبائل پر بات کرلیں اگر پھر بھی افاقہ نہ تو میسج کردیں
ضرور اپنی زبان استعمال کریں اور پوچھ لیں اگر افاقہ نہ ہو تو موبائل پر بات کرلیں اگر پھر بھی افاقہ نہ تو میسج کردیں
وجی لائبریرین جولائی 10، 2014 #2,647 شمشاد صاحب کے لیئے کونسا مشکل کام ہے محفل میں انکے کوئی دو لاکھ پیغامات ہیں
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2014 #2,650 روزے میں زور کہاں برداشت کر سکیں گے شمشاد۔ طوطوں پر بھی ان کا زور نہیں چل رہا
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2014 #2,653 الف عین نے کہا: ڈرتا ہوں کہ شمشاد شاید ناراض ہو گئے کہ یہاں نہیں آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال بھی مت کیجیے گا کہ مجھ سمیت کوئی بھی آپ سے ناراض ہو سکتا ہے۔
الف عین نے کہا: ڈرتا ہوں کہ شمشاد شاید ناراض ہو گئے کہ یہاں نہیں آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال بھی مت کیجیے گا کہ مجھ سمیت کوئی بھی آپ سے ناراض ہو سکتا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 16، 2014 #2,658 ٹی ٹوٹلر ہوں میں تو یعنی ٹوٹل ٹی پینے والا، اور کچھ نہیں پیتا!!