سیما علی

لائبریرین
جس مہینے کا انتظار سارا سال رہتا ہے ۔ یہ مہینہ ابر رحمت کی مانند ہے۔یہی وہ مہینہ ہے جس میں مومنوں کے رزق میں اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک کا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ استقبال کیجیے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹتا نہیں سلسلہ برکتوں کا اس ماہِ مبارک میں۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
پہلا عشرۂ رحمت ان شاء اللہ اُمید ہے کل سے پاکستان میں شروع ہوگا ۔یا اللہ! ہمیں ماہ رمضان کے لئے سلامتی والا بنا۔آمین
آپ سب کو ہماری طرف سے رمضان کی دلی مبارکباد۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین

ہم موسم بہار رمضان المبارک میں ا خیریت سے داخل ہوگئے ہیں۔اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے زندگی میں پھر ایک بار ہمیں یہ موقع نصیب فرمایاکہ اس ماہ مبارک کی برکتوں سے سیراب ہوسکیں۔

 

سیما علی

لائبریرین
وہی مہینہ آگیا جس میں رحمت کی گھٹائیں لہرا لہرا کے اٹھتی اور جھوم جھوم کر برستی ہیں۔اور کراچی میں تو ابرِ رحمت برس گیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

وجی

لائبریرین
کیوں ؟
یہ وہ سوال ہے جو کسی بھی وقت پوچھا جاسکتا ہے ؟؟
لیری کنگ نے جب سی این این کا پروگرام لیری کنگ لائیو چھوڑا تو اس سے انٹر ویو میں پوچھا گیا کہ آپ نے سب سے زیادہ کونسا سوال کیا ؟ تو اس نے کہا ٰ کیوں ٰ۔
 

الف عین

لائبریرین
فالودہ کھانے کا موسم آگیا ہے ۔ سید عاطف علی بھیا کہاں ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
غالباً گرمیاں دستک دینے لگیں وہاں، آموں کی فصل کی کیا خبر ہے، حیدرآباد میں تو آم آنا شروع ہو گئے تھے مارچ کے دوسرے ہفتے میں
 

عظیم

محفلین
عجب نہیں کہ اس بار آموں کی قیمتیں بھی زیادہ ہوں، ہر چیز کی قیمت تو بڑھی ہوئی ہے ان دنوں، مگر پھر بھی سب چلتا ہی جا رہا ہے الحمد للہ
 
Top