نہ جی ایسی باتیں رمضان میں تو اچھی نہیں لگتیں فقیروں کی۔وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے
کہاں ہیں گُلِ یاسمیں بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰گل اور وقت پر آجائے
قینچی والی لڑی میں چلے گئے تھے آتے ہی۔گل اور وقت پر آجائے
فکر مت کیجئیے آپا آپ کے پھولوں کو ہم ضائع نہ جانے دیں گے۔ لیجئے کر دیجئیے نچھاور۔ یہ رہے ہم۔لیجیے ہم پھول لئے ہاتھوں میں کھڑے ہیں اور گلُ بٹیا غائب ہیں۔۔۔۔
غرق ہیں مصروفیات میں آپا۔ آپ بتائیے کیسی ہیں۔کہاں ہیں گُلِ یاسمیں بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰
ضروری ہو گیا ہے عاطف بھیا کا اس لڑی میں بھی حاضری لگانا، بہت غیر حاضریاں نظر آ رہی ہیں بھائی عاطف کی۔ آج رجسٹر دیکھنے پرعاطف بھیا سے پوچھیے کیا مصروفیت ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
شور مچاتا ہوا آگیا میں بلانے پر۔ہو ہو ہاہا۔ لیکن روزے میں شور مچانا اچھا نہیں اب خاموش اور با ادب ہو جاتا ہوں ۔صاحب سید عاطف علی جلدی پہینچے یہاں۔
سید عاطف علی صاحب آپ اچھے انسان ہیں جو یہاں بروقت آگئے۔شور مچاتا ہوا آگیا میں بلانے پر۔ہو ہو ہاہا۔ لیکن روزے میں شور مچانا اچھا نہیں اب خاموش اور با ادب ہو جاتا ہوں ۔