شکیل احمد خان23
محفلین
صرف خیال ہی نہیں بلکہ تختی کو بھی نظر میں رکھا جائے ،کچھ نہیں تو بھولی بسری یادیں ہی تازہ ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
ذرا پیچھے مڑ کر دیکھیے یہ رہی گل باجی۔۔۔یہ ہماری گُل باجی کہاں گم ہے؟
رؤوف بھائی نے پہچانا نہیں، تم کون ہو آخر ؟؟؟؟؟ذرا پیچھے مڑ کر دیکھیے یہ رہی گل باجی۔۔۔
پیچھے مڑ کر مت دیکھنا اور نہ پتھر کے ہو جاؤ گے۔۔۔ اس میں ہمارا کیا قصور۔
ڈگمگا گئی نا لڑی آپ کی یاداشت کے کارن۔رؤوف بھائی نے پہچانا نہیں، تم کون ہو آخر ؟؟؟؟؟
درست کہا تم نے۔ اب بندہ یادداشت سنبھالے یا لڑی کوڈگمگا گئی نا لڑی
خود کو۔درست کہا تم نے۔ اب بندہ یادداشت سنبھالے یا لڑی کو
حواس بحال ہوں گے سب کچھ خود بخود سنبھل جائے گاخود کو۔
چونکہ آپ ہمارے اچھے والے بھائی ہیں اس لیے آپ کے حواس بحال ہونے کی دعا کریں گے۔حواس بحال ہوں گے سب کچھ خود بخود سنبھل جائے گا
پر لیکر کون آیا اس برق رفتار سے ۔۔۔ثمر قند سے منگوائی ہوئی جلیبیاں
بہت دنوں کے بعدثمر قند سے منگوائی ہوئی جلیبیاں
امام صاحب نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی جلائی گئی شمعوں کو اکٹھا کر کر کے روشنی کا مینار کھڑا کر دیا۔ جس طرح امام صاحب نے دنیا کو منور کیا، اللّٰہ پاک ان کی قبر کو اسی طرح منور فرمائے۔ آمینامام بخاری رحمتہ اللہ علیہ ،اللہ دے ،بندہ لے ، بخارا کا سب سے عظیم حوالہ