ضرور ان میں سے بسکٹس ہی ہوں گے طاقت ور غذا!طاقت بخش غذا کونسی ہے ؟؟
ظروف لے آئے ہم چائے کے آجائیے چائے پینے ساتھ ساتھ کوکیز بھی ہیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھی رضا کے پاس ہیں اور چائے کا وقت ہے ۔۔۔شام کی چائے میں صبح ناشتے میں پی رہا ہوں، کہ یہاں تو صبح ہی ہے
روزانہ کی طرح الحمد للہ، آپ سنائیں؟زبردست ہونگے سب
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔
ذرا سی تدوین کے ساتھرکی ہوئی ہے الٹی گنگا، یہ ایک مراسلہ ایک لہر تو پیدا کرے گا ہی !
دیکھی ہے یہ خبر کل میں نے۔ لیکن جس انداز سے لاشوں کو ایک پک اپ میں ڈالا جا رہا تھا انتہائی افسوسناک منظر تھا۔ڈر گئے ہیں سب اڑیسہ کے ریل حادثے سے یا مصروف ہو گئے ہیں