سیما علی

لائبریرین
رکیں یہ دو مرتبہ ر کیسے آگیا وجی بھیا بھی ر سے مراسلہ لکھ رہے ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
ڈاکیے ہوا کرتے تھے کسی زمانے میں ۔وہ وردی میں خدمات انجام دیتے تھے پھر یوں ہوا کہ لوگوں نے خط لکھنا بند کردیےاور ڈاکیوں کی چھٹی ہوگئی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈاکیے ہوا کرتے تھے کسی زمانے میں ۔وہ وردی میں خدمات انجام دیتے تھے پھر یوں ہوا کہ لوگوں نے خط لکھنا بند کردیےاور ڈاکیوں کی چھٹی ہوگئی ۔
خط لکھنا بند ہونے کی بات پر یاد آیا
تُسی چٹھیاں پانیاں بھُل گئے جدوں دا ٹیلیفون لگیا
 
خط لکھنا بند ہونے کی بات پر یاد آیا
تُسی چٹھیاں پانیاں بھُل گئے جدوں دا ٹیلیفون لگیا

حاصل کیا ہوا زمانے سے چلی آرہی اِن روایات کو میٹ دینے سے ؟کون کہتا ہے یہ قدیم روایات مٹ گئیں،ہاں صورتیں اِن کی بدل گئیں ۔یہی ہوتا آیاہے یہی ہوتا رہے گاجب تک کہ صورنہ پھونک دیا جائے ،تب کہا جاسکتا ہے کہ اب سب ختم ہے۔آجائیں میدانِ حشر میں اور بتائیں کس نے کس شے کوکس رنگ سے رنگا۔
 
Top