الف عین

لائبریرین
جلدی سے استاد محترم آپکی پسندیدہ چائے بنائی آپکے پارلے جی کے بسکٹ بھی لئے ایک انڈین اسٹور سے
رضا کے یہاں دیکھے ویسے پاکستانی بھی تقریبا ہر چیز ملتی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طرح طرح کے بسکٹ ملتے ہیں اب تو لیکن پارلے جی کی مقبولیت کم نہیں ہوئی، اگرچہ اسی مزے کے دوسری کمپنیاں بھی گلوکوز بسکٹ بناتی ہیں
 
سیما علی

ضروری ہے کہ آپکو بھی وہ ذائقہ پسند ہو استاد محترم ۔۔۔رضا کو ایک پاکستانی بسکٹ پسند ہیں پرنس کے چاکلیٹ بسکٹ ہیں ہمیشہ پاکستان سے فرمائش کر کے منگواتا ہے جبکہ ۔۔انگلینڈمیں دنیا کے بہترین بسکٹ ملتے ہیں ۔۔۔ہمارے اباجان کو علی گڑھ کے گول بسکٹ اسقدر پسند تھے ۔۔ہم نے تو نہیں کھائے مگر ہمیشہ انھوں نے اسقدرتعریف کی ۔۔کہ لگتا تھا اس سے بہترین بسکٹ نہیں بنتے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
حال اور چال دونوں ٹھیک ٹھیک ہیں لڑی کے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
ٹماٹر کے فوائد پڑھ رہا تھا یوں لگ رہا تھا جیسے ٹماٹرہی سب کچھ ہے ۔ادرک کے خواص پڑھے تو لگا ادرک کا استعمال نہ کرنا مصیبت کو دعوت ہے اور اِسی طرح دالوں کے فائدے پڑھے توانھیں بھی انمول رتن بنا کر پیش کیا گیا تھا ۔
 
Top