سید عاطف علی
لائبریرین
گفتگو میں ہم بھی آتے ہیں ۔ لائیے اپنا سلام اور لیجیے ہمارا والا عاجزی کے ساتھ ۔لیجیے ہم حاضر ہیں سلام صبح کے ساتھ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گفتگو میں ہم بھی آتے ہیں ۔ لائیے اپنا سلام اور لیجیے ہمارا والا عاجزی کے ساتھ ۔لیجیے ہم حاضر ہیں سلام صبح کے ساتھ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کچن میں چائے کی کیتلیی چڑھا رہی ہو گی ابھی آتی ہی ہو گی ۔ مگے بھرے ہوئے لیے،گل کو آواز تو دیجیے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہتے ہیں ہم بھی عاجزی والا السلام علیکم بھیا۔۔۔گفتگو میں ہم بھی آتے ہیں ۔ لائیے اپنا سلام اور لیجیے ہمارا والا عاجزی کے ساتھ ۔
قوی ہوتی ہے رام جی کی صبح والی چائے ،کیوں کہ وہ دو ٹی بیگ ڈالتے ہیں ۔آپا طبیعت اب کیسی ہے ۔ امید ہے کہ بحال ہو گئی ہو گی ۔کہتے ہیں ہم بھی عاجزی والا السلام علیکم بھیا۔۔۔
فی الحال بہت بہتر ہے کل سےاسکول آنا شروع کیا ہے ۔۔ بھیا الحمد للہ بہتری ہے ابھی کچھ کام ہیں دفتری تو کرلیے تھے ۔اب تھوڑی فرصت ہوئی تومحفل حاضری لگائی۔۔قوی ہوتی ہے رام جی کی صبح والی چائے ،کیوں کہ وہ دو ٹی بیگ ڈالتے ہیں ۔آپا طبیعت اب کیسی ہے ۔ امید ہے کہ بحال ہو گئی ہو گی ۔
ظل الہی ۔۔۔ کیا اس لفظ کا استعمال بادشاہوں کے لیے مناسب ہے؟عاطف تو حاضر ہے ۔
طویل تاریخی مسودوں سے اس کی تصدیق ہوتی ہے ۔ظل الہی ۔۔۔ کیا اس لفظ کا استعمال بادشاہوں کے لیے مناسب ہے؟
ضروری تھا کہ کچن سے ہوتے ہوئے آتے۔ چائے ناشتہ ساتھ لیے ہوئے۔گل کو آواز تو دیجیے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا آئی ہمیں اپنا نام پکارنے کی۔۔ یہیں ہیں عامر بھیا۔طوطے سے یاد آیا کہ وہ جس گلزار میں طوطوں کا بسیرا تھا وہ گُلِ یاسمیں گلستان اردو محفل سے کہاں غائب ہیں۔
شکر اللہ پاک کا۔۔ پورے سوا تین کپ چائے پی لیے۔ اب حواس قائم ہوئے۔کچن میں چائے کی کیتلیی چڑھا رہی ہو گی ابھی آتی ہی ہو گی ۔ مگے بھرے ہوئے لیے،
سب کے لیے بہت ساری دعائیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمینصحت آپا کی اب کسی قدر بہتر ہوئی تو ہے ۔
رحمتیں ہوں اللہ کئ بیشمار آپ پر ۔۔ڑے ڑے ڈنمارک تک بھی پہنچ رہی ہیں دعائیں ہواؤں کے اڑن کھٹولے میں سوار۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین