عامر گولڑوی
محفلین
ڈنڈا پیر ہے ہم بگڑے ہوئے لوگوں کا
جیسے آپ کا حکم ۔۔چاہیئے تو یہ تھا آپکو کسی کا انتظار کرنا
مگر آپکو اکیلے اکیلے ہی کھیلنے لگے۔
تو بسکٹ ہم لاتے ہیں ۔۔ٹھیک ہے اگر چائے بن گئی ہے تو بسکٹ بھی تو ساتھ ہونے چاہیئے
پہلے گرما گرم چائے آ جائے، بسکٹ یا کوئی نمکین چیز نہ بھی ہو تو چلے گاتو بسکٹ ہم لاتے ہیں ۔۔
یہ بات لوگوں کوبڑی مشکل سے سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔بھائی بہن اور ماں بچے کے پیار میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔
نیکی ہے آپکی اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ڈھیروں دعائیں ہماری جانب سے آپکے لئے۔۔سلامت رہیے شاد و آباد. رہیے آمین ۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے سوچا ہو سکتا ہے کہ سلامتی بھیجنے سے ہی کوئی سلامتی بھیج دے۔