گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُل بٹیا کو اب سخت ڈانٹ پڑنے والی ہے
صبح سے ارادہ کیا ہوا تھا کہ آ کر آپا کی ڈانٹ کھا لیں مگر اب کہیں جا کر فرصت ملی ہے۔ بلکہ صبح کی چائے بھی رات کے اس وقت پی رہے ہیں۔۔ سوچ رہے کہ اس چائے کا گزر جانے والی صبح کی چائے سمجھا جائے یا آنے والی صبح کی؟
روفی بھیا اچھا ہوا کہ آپ نے مخبری کر دی تھی کہ آپا ڈانٹنے والی ہیں۔ سلامت رہئیے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُل بٹیا کو اب سخت ڈانٹ پڑنے والی ہے
صحیح کہا کہ نہیں ۔۔۔خوب ساری ڈانٹ جسکا حق آپ نے خود ہمیں دیا ہے ۔۔ابھی پیار دیکھا ہے ہمارا غصہ نہیں 🤓
 
سیما علی

لائبریرین
صبح سے ارادہ کیا ہوا تھا کہ آ کر آپا کی ڈانٹ کھا لیں مگر اب کہیں جا کر فرصت ملی ہے۔ بلکہ صبح کی چائے بھی رات کے اس وقت پی رہے ہیں۔۔ سوچ رہے کہ اس چائے کا گزر جانے والی صبح کی چائے سمجھا جائے یا آنے والی صبح کی؟
روفی بھیا اچھا ہوا کہ آپ نے مخبری کر دی تھی کہ آپا ڈانٹنے والی ہیں۔ سلامت رہئیے
شدید غصہ پیار میں بدل گیا آپکو دیکھتے ہی ۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😘
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

صحیح کہا کہ نہیں ۔۔۔خوب ساری ڈانٹ جسکا حق آپ نے خود ہمیں دیا ہے ۔۔ابھی پیار دیکھا ہے ہمارا غصہ نہیں 🤓
سیما آپا ابھی کے ابھی ڈانٹ لیجئے ورنہ صبح پھر آپ ڈانٹنا بھول جائیں گی یا ہم آ نہ پائیں گے۔
 
Top