سلامت رہیے ۔۔بہت ڈھیر ساری دعا یئں۔۔۔صبح سے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ سردی پھر بڑھ گئی۔
ژوب میں بھی ٹھنڈ ہے۔۔۔صبح سے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ سردی پھر بڑھ گئی۔
رہ رہ کر شعر یاد آتے ہیں تمہیں۔ڑے ڑے اداسی والا شعر لکھ دیا مگر ہے تو حقیقت نا۔
----حیران تو شمشاد بھیا خود ہو جائیں گے کہ تین مگ سامنے رکھ کر چائے پینے والی نے جوس پینے کا کہہ بھی کیسے دیا
یہ تو عاطف بھیا کو سنانے کے لیے بولا بس۔
---چاند کی بڑھیا کو چرخہ کاٹتے دیکھتے ہوئے سبز بھوتنی کے سنگ بیٹھ کر چائے پینا بہت یاد آ رہا ہے۔
جانے کہاں گئے وہ دن۔
جلدی میں آپ نے لڑی کی ترتیب غلط کر دی۔اتنی چائے پتیں ہیں آپ ۔۔۔۔ 😳
یعنی دماغ چلنے لے لیئے تو آپ کو کافی فیول چاہیے ہوتا ہے ۔ دماغ لڑایئے والی کڑی کا اب سمجھ آیا ۔