ظلم ہو گا اگر وعلیکم السلام نہ کہا جائے جواب میںعدنان بھی آن پہچنا
السلام علیکم
بہت کم آنا ہوتا ہے بھائی عدنان آج کل آپ کا؟
ظلم ہو گا اگر وعلیکم السلام نہ کہا جائے جواب میںعدنان بھی آن پہچنا
السلام علیکم
طبیعت پر گراں گزرتی ہوں گی اہل یورپ کو ہماری باتیں ۔ البتہ نہ سمجھ پانے کے کارن دانتوں نیں انگلیاں دبا کر رہ جاتے ہوں تو اس کا امکان ہے۔
ضرور آئیے اور محفل کی رونق بڑھائیے عدنان بھیاعدنان بھی آن پہچنا
السلام علیکم
صبر صبر صبر۔۔۔ غبارے پھوڑنے سے اچھا کہ سلامت ہی ہمیں دے دیجئے۔ علیشا خوش ہو جائے گیغبارے پھوڑو تین عدد پٹاخ پٹاخ پٹاخ گُلِ یاسمیں
سچ کہیں تو ہم شک میں تھے کہ کہیں آپ بھی بھول نہ گئے یوں۔ جلدی سے خیر مبارک۔فورا سے پہلے تو مبارک باد وصول کرلیں تین سال ہوگئے آپکو۔
ژوب تک آواز جائے گی کیا آپا کو؟شور بھی تو ہو گا تین پٹاخوں کا۔پٹاخ والا
ڑے ڑے پہلے غبارے بولا اور اب پٹاخے۔زور دار پٹاخے ہوں گے تو شاید چلی جائے ۔
ذرا پھر سے بتا دیں آپ کو کہ انھوں نے کسی صورت الگ سے انتظام کرنا ہی نہیں تھا اس لیے ہم جان بوجھ کر آپ سب کی یاد دہانی کے لیے ذکر کر رہے تھے تا کہ مبارک دینا یاد رہے۔را۔۔را۔۔را۔۔رم
تارا۔۔را۔۔را۔۔رم
تو لیجیے گلِ یاسمیں کی سالگرہ کااہتمام کھیل ہی کھیل میں ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب جاسمن صاحبہ کو الگ سے انتظام کرنے کی زحمت شاید نہ کرنی پڑے۔۔۔
دماغ بڑھاپے میں شاید اب کام نہیں کر رہا ہے ۔ مجھے ایک بات سمجھائیں اور احباب بھی کہ اگر میں ایسا لکھوں کہ ،یہاں بھی غلطی کر ڈالی۔
یوں لکھنا تھا
آپ کہتی ہیں
خوب نکتہ اٹھا یا ہے۔دماغ بڑھاپے میں شاید اب کام نہیں کر رہا ہے ۔ مجھے ایک بات سمجھائیں اور احباب بھی کہ اگر میں ایسا لکھوں کہ ،
امی ! آپ اگر ایسا کہتی تو باورچی پھر ایسی ہی ڈش تیار کرلیتا ۔
یا
امی! آپ اگر ایسا کہتیں تو باورچی پھر ایسی ہی ڈش تیار کرلیتا ۔
کونسا صحیح ہے ؟
آپ کی بات بلکل صحیح ہے ۔ مگر میں جس طرف اشارہ کررہا تھا ۔ وہ آداب سے متعلق ہے ۔ اسی طرح کا ایک سوال میں نے رضوان راز صاحب کے تعارف کے دھاگے میں بھی اُٹھایا ہے ۔پی⁹
خوب نکتہ اٹھا یا ہے۔
یہاں ۔ہیں۔ فیصلہ کرے گا کہ کہتی لکھا جائے یا کہتیں ۔
اگر شرطیہ جملے میں ۔ہیں۔ ساتھ ہے تو کہتی ہیں ہو گا ۔ یہ حال اور مستقبل کا اسلوب ہے ۔
اور
اگر ۔ہیں ۔ کے بغیر لکھا جائے تو کہتیں ہو جائےے گا ۔ یہ ماضی کا اسلوب ہے ۔
حیران ہیں کہ آتے ہی لڑی کو پٹڑی سے اتار دیا جوش میں۔ پھر بھی بڑھاپے کا شکوہ ہے۔آپ کی بات بلکل صحیح ہے ۔ مگر میں جس طرف اشارہ کررہا تھا ۔ وہ آداب سے متعلق ہے ۔ اسی طرح کا ایک سوال میں نے رضوان راز صاحب کے تعارف کے دھاگے میں بھی اُٹھایا ہے ۔
چلیں جی ہم بھی بتا دیتے ہیں کہ یہ درست جملہ ہے۔امی! آپ اگر ایسا کہتیں تو باورچی پھر ایسی ہی ڈش تیار کرلیتا ۔
کونسا صحیح ہے