ہیں ۔ :alien::nailbiting::surprise:
الف عین لائبریرین دسمبر 6، 2016 #3,122 وجی نے کہا: ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ! یہ کیا بات ہوئی
ع عظیم محفلین دسمبر 7، 2016 #3,126 گھر میرا لاہور میں ہے اور موسم لیورپول کا یاد آتا ہے ۔ عجیب شخص ہوں میں بھی ۔
الف عین لائبریرین دسمبر 7، 2016 #3,127 کہاں لیور پول یا لندن اور کہاں لاہور۔ مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا!!
وجی لائبریرین دسمبر 8، 2016 #3,130 غلط بات بابا جی مسلمان تھے۔ بعد میں پاکستان بنا تو وہ پاکستانی ہوئے اوراللہ نہ کریں مگر اگر خالستان کی تحریک زور پکڑی اور انہوں نے آزادی لی تو وہ لاہور کو بھی اپنے نقشے میں شامل کرینگے تو آپ بابے کو خالستانی کہینگے ۔
غلط بات بابا جی مسلمان تھے۔ بعد میں پاکستان بنا تو وہ پاکستانی ہوئے اوراللہ نہ کریں مگر اگر خالستان کی تحریک زور پکڑی اور انہوں نے آزادی لی تو وہ لاہور کو بھی اپنے نقشے میں شامل کرینگے تو آپ بابے کو خالستانی کہینگے ۔
ع عظیم محفلین دسمبر 8، 2016 #3,131 الف عین نے کہا: کہاں لیور پول یا لندن اور کہاں لاہور۔ مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع ۔ حاضر ہے جان زار جو چاہو مجھے ہلاک معلوم بھی تو ہو کہ تمہاری رضا ہے کیا
الف عین نے کہا: کہاں لیور پول یا لندن اور کہاں لاہور۔ مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع ۔ حاضر ہے جان زار جو چاہو مجھے ہلاک معلوم بھی تو ہو کہ تمہاری رضا ہے کیا
الف عین لائبریرین دسمبر 11، 2016 #3,137 سو رہے ہوں گے شمشاد بھائی کے طوطے۔ ان کے انتظار میں اور کیا کریں؟