گالیاں تو کسی کے لیے نہیں نا؟
الف عین لائبریرین دسمبر 14، 2016 #3,167 ظفر قیلولہ ہی کرتے رہتے گئے اور انگریزوں نے سلطنت پر قبضہ کر لیا!!
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 14، 2016 #3,169 ضروری ہے کہ فوراً یہاں حاضری لگائی جائے۔ کافی دن چھٹی کر لی۔ آخری تدوین: دسمبر 14، 2016
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 14، 2016 #3,171 شدید حیرت ہوئی یہ سن کر کہ کوئی مجھ سے خفا ہے۔ کیوں بھائی؟
مخلص انسان محفلین دسمبر 14، 2016 #3,173 زخم تو پیچھے سے وار کرنے والے دیتے ہیں ، سامنے سب اچھا ہی لگتا ہے
فہد اشرف محفلین دسمبر 16، 2016 #3,176 ڈمرو، ڈگڈگی، ڈفلی، ڈھول بجانے کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہ جاتا ایسے موقعوں پہ
حمیرا عدنان محفلین دسمبر 16، 2016 #3,179 حمیرا کو تو خالی چائے کا بھی مزہ آ جاتا ہے اگر میاں صاحب کے ہاتھوں کی بنی ہو تو
اے خان محفلین دسمبر 16، 2016 #3,180 حمیرا عدنان نے کہا: حمیرا کو تو خالی چائے کا بھی مزہ آ جاتا ہے اگر میاں صاحب کے ہاتھوں کی بنی ہو تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چینی زیادہ ڈھالتے ہونگے
حمیرا عدنان نے کہا: حمیرا کو تو خالی چائے کا بھی مزہ آ جاتا ہے اگر میاں صاحب کے ہاتھوں کی بنی ہو تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چینی زیادہ ڈھالتے ہونگے