گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر چھوڑنا ہی ہے تو پھر دیوداس کا اپنا راستہ ، پارو کا اپنا راستہ۔نہیں تو کہنا پڑے گا۔۔۔پارو نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑدو ماں نےکہاپاروکوچھوڑدو بابو جی نےکہا گھر چھوڑ دو۔ اب دیو داس جائے تو کہاں جائے🥲🥲🥲🥲🥲
مگر چھوڑنا ہی ہے تو پھر دیوداس کا اپنا راستہ ، پارو کا اپنا راستہ۔نہیں تو کہنا پڑے گا۔۔۔پارو نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑدو ماں نےکہاپاروکوچھوڑدو بابو جی نےکہا گھر چھوڑ دو۔ اب دیو داس جائے تو کہاں جائے🥲🥲🥲🥲🥲
گانا تو یاد نہیں کہ کس دیو داس کا تھا یہ، بالی ووڈ میں بھی تین عدد بن چکی ہیں، اور لالی ووڈ میں بھی بنی ہوں تو محفلینس کو علم ہو گا!لیجیے ہمیں دیو داس کا گانایاد آگیا...
ڈولا رے ڈولا رے ہائے دل ڈولا من ڈولا
لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا
کردار مرکزی دیوداس میں ہمیں سب سے زیادہ شاہ رخ خان کا پسند ہے ! استاد محترم !گانا تو یاد نہیں کہ کس دیو داس کا تھا یہ، بالی ووڈ میں بھی تین عدد بن چکی ہیں، اور لالی ووڈ میں بھی بنی ہوں تو محفلینس کو علم ہو گا!
غور طلب بات ہے یہ 🤔فش پکوڑے کاہے کو یاد آ رہے چائے کے ٹائم۔۔۔ صبح کی چائے کے ٹائم۔
عاطف بھیا ذرا روشنی ڈالیں ۔۔فش پکوڑے کاہے کو یاد آ رہے چائے کے ٹائم۔۔۔ صبح کی چائے کے ٹائم۔
ضرور ڈالیے روشنی عاطف بھائی مگر بجلی فی یونٹ مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ بھی خیال رہے۔عاطف بھیا ذرا روشنی ڈالیں ۔۔
ژوب میں تو ملتا ہے اب بھی شنگھائی کا سوٹ بلوچی خواتین بہت شوقین ہیں اس سوٹ کی ۔۔سیما آپا آپ ہی بتا سکتی ہیں اس کا جواب
زبردست سا ایک شنگھائی کا سوٹ بھیجتے ہیں ۔۔اپنی بٹیا کو !شنگھائی کے سوٹ اب بھی ہوتے ہیں کیا؟
ژوب کے سوٹ پھربھی بہتر ہوں گے۔شنگھائی کے سوٹ اب بھی ہوتے ہیں کیا؟
ذرا بتائیے کہ ڈارک کلرز میں ہوتے ہیں یا لائیٹ بھی؟زبردست سا ایک شنگھائی کا سوٹ بھیجتے ہیں ۔۔اپنی بٹیا کو !