سید عاطف علی
لائبریرین
رٹی رہائی باتیں جان عالم کا طوطا نہیں کرتا۔طوطوں سے مت پوچھئے گا۔ وہ صرف رٹی رٹائی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہمیں دانائی والا جواب چاہئے
رٹی رہائی باتیں جان عالم کا طوطا نہیں کرتا۔طوطوں سے مت پوچھئے گا۔ وہ صرف رٹی رٹائی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہمیں دانائی والا جواب چاہئے
دیر سے لکھا مراسلہ "ر" سےرٹی رہائی باتیں جان عالم کا طوطا نہیں کرتا۔
خوب سستی سے کام لیا۔دیر سے لکھا مراسلہ "ر" سے
خدا خیر کرے۔۔۔ کیا آپ بھی بنا چائے کے ہیں آج عاطف بھیاڈارک کلر کا جوڑا پاساڈی فرمیش تے
چائے بنوائیں ثمرین سے۔؟ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا۔۔۔ آج پھر بارشاں ہوئیں گی جم کے۔
چلیں کوئی بات نہیں۔ اسے آپ کی پہلی خطا سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیںحضور ۔۔۔خطا ہو گئی ۔
ٹائم سے آ گئے۔ ہم جانے سے پہلے وعلیکم السلام کہتے چلیں۔ثمرین چائے لائے نہ لائے
ہم تو آگئے ہیں
سب کو السلام علیکم۔
تو اس سے پکوڑے بنوالیتے ہیں چائے تمہاری پکوڑے ثمرین کے ۔ثمرین کو چائے بنانے کی زحمت نہ دیجئے۔ ہم خو بنا لیتے ہیں۔
پکوڑے رمضان میں کھا کھا کر تھک نہیں گئے آپ ۔تو اس سے پکوڑے بنوالیتے ہیں چائے تمہاری پکوڑے ثمرین کے ۔
پر پکوڑے آلو والےتو اس سے پکوڑے بنوالیتے ہیں چائے تمہاری پکوڑے ثمرین کے ۔
بھیا ہمارا دل نہیں بھرتا پکوڑوں سے۔پکوڑے رمضان میں کھا کھا کر تھک نہیں گئے آپ ۔
بس پھر بنا لائیں اگر آلو والے ہیں تو۔پر پکوڑے آلو والے