گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر سے ہماری دو منٹ کی غیر حاضری کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی سانسیں بحال کر لیجئیے۔
ثمرین نہیں بنائیں گی کیا چائے؟ ہڑتال تو نہیں کر دی انھوں نے؟چائے بنآئی ابھی سب کے لئے۔۔۔
ترنم سے سنائیے گا۔ٹرک کے پیچھے لکھا کوئی شعر سنائیے روفی بھیا
پہلے کھنکار کر گلا صاف کر لیجئیے تا کہ سریلی آواز نکلے۔ترنم سے سنائیے گا۔
بلکہ ایسا کیجئیے کہ ہماری واپسی کا انتظار کیجئیے۔ ہم دو منٹ کے لیے غیر حاضر ہو رہے تھے نا۔پہلے کھنکار کر گلا صاف کر لیجئیے تا کہ سریلی آواز نکلے۔
یہ کیا بات ہوئی ٹرک کا شعر سن کے بھی جائیں گی ۔۔اب ہم چلے سچی مچی۔ اللہ کے حوالے۔
نہیں ان سنا کر سکتے تھے مزید بھابی کی پکار کو۔ اس لیے جانا پڑا۔ تڑکا جو لگانا تھا دال کو۔یہ کیا بات ہوئی ٹرک کا شعر سن کے بھی جائیں گی ۔۔
گل بٹیا دی گریٹ۔❤️❤️❤️❤️❤️مگر ہم حسب وعدہ دو منٹ بعد واپس بھی آ گئے