گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا بیماروں پر اتنا بوجھ نہیں ڈالتے۔ اور ہمارا سمجھانا تو ویسے ہی ٹیڑھی کھیر ہوتا ہے۔ سمجھانے سے زیادہ پہلے والی سمجھ کو بھی ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ نہیں یقین تو پوچھ لیجئیے روفی بھیا سے۔صحیح ترتیب بھی بتائیں ذرا بٹیا !!!!!!