گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت ساری ادرک ڈالی ہے چائے میں۔
اگر تقاضا کیا ہے تو ثابت بھی تو کرو۔۔۔۔پتہ نہیں۔
بس بٹیا آج تو صبح سے بڑا کام کیا باورچی خانہ صاف کیا خوب اچھے سے ۔۔\پتہ نہیں۔
اس وقت تو چائے کے سوا کچھ یاد نہیںبتانا پڑے گا بہانہ نہیں چلے گا۔
یعنی کہ تقاضہ آپ سے کیا ہے تو آپ ثابت کیجئیے نا روفی بھیا۔اگر تقاضا کیا ہے تو ثابت بھی تو کرو۔۔۔۔
ہم بناتے ہیں چائے ۔۔۔۔اس وقت تو چائے کے سوا کچھ یاد نہیں
وہ تو بنا لی ہے مگر پی نہیں ابھی۔ہم بناتے ہیں چائے ۔۔۔۔
ویسے یوں کہو۔اس وقت تو چائے کے سوا کچھ یاد نہیں
نہیں یہ آٹو کوریکٹ کا نہیں بلکہ نیتوں کا فتور ہے۔ہم نے ابھی روفی بھیا لکھا تو روفی کی جگہ روگی آٹو کوریکٹ ہو گیا۔ نجانے کیوں۔
مگر یاد ہے ذرا ذرا چائے کے سوا بھی۔ویسے یوں کہو۔
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی تو چائے کے سوا یاد
لیکن ہماری نیت تو صاف ہے بھیا۔ اپنے آپ ہی ہو جاتا ہے۔نہیں یہ آٹو کوریکٹ کا نہیں بلکہ نیتوں کا فتور ہے۔
کل روفی کو بروفی کر دیا اور آج روگی۔۔۔۔
یہ چل کیا رہا ہے آخر۔۔۔۔