ایک دور پھر سے ختم۔
سیما علی لائبریرین مئی 7، 2024 #33,784 گُلِ یاسمیں نے کہا: ایک دور پھر سے ختم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم اور آپ ایک پیج پر ہوتے ہیں۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ایک دور پھر سے ختم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم اور آپ ایک پیج پر ہوتے ہیں۔۔
سیما علی لائبریرین مئی 7، 2024 #33,785 گُلِ یاسمیں نے کہا: ایک دور پھر سے ختم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تھوڑی دیر میں میکائیل کو لینے اسکو ل جانا ہے ۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ایک دور پھر سے ختم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تھوڑی دیر میں میکائیل کو لینے اسکو ل جانا ہے ۔۔
سیما علی لائبریرین مئی 7، 2024 #33,786 ننھے ننھے بچے گرمی میں کمھلائے ہوتے ہیں دوہہر کے وقت ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ننھے ننھے بچے گرمی میں کمھلائے ہوتے ہیں دوہہر کے وقت ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما علی لائبریرین مئی 7، 2024 #33,788 لیجیے آج ہم نے ارہر کی دال اور کیری کی چٹنی اور آلو کے کباب بنائے ہیں ۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 7، 2024 #33,795 ضروری ہو جائے گا مارکیٹ جانا مرچیں لینے کو۔ ۔ مگر ہلکی سی آواز کانوں میں گونج رہی یا پھر کان بج رہے اکیلی نہ بازار جایا کرو نظر لگ جائے گی
ضروری ہو جائے گا مارکیٹ جانا مرچیں لینے کو۔ ۔ مگر ہلکی سی آواز کانوں میں گونج رہی یا پھر کان بج رہے اکیلی نہ بازار جایا کرو نظر لگ جائے گی