غضب کے نان بنائے ہیں۔ نان بائی کے جیسے۔فوری قلچے رکھیں مرغ آلو کے ساتھ اچھے لگیں گے
ضروری ہے دال کا گلانا۔ ۔۔طوطا ہمارا بھگوئی ہوئی دال کھاتا تھا ۔اور مجھے گڈو کہتا تھا ۔
دال پکانے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
شاباشی ہے صابرین کے لیے ۔ خدائے بززرگ و برتر کی جانب سے بھی ۔صبر سے کام لیں تو دال گل ہی جاتی ہے۔ ہمت نہیں ہارنی چاہئیے۔