سیما علی

لائبریرین
زبان سے خدا تعالیٰ کی تعریف کرنا
اور مشکل حالات میں کہنا کہ
الله تعالیٰ نے اس میں میری مصلحت رکھی ہے
مالک کو بے حد پسند ہے .
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ہم تو پوچھنا بھول ہی گئے کہ کبھی کسی نے کسی عورت کو مرغا پھانستے دیکھا ہے۔ ہم نے تو دیکھا ہے ہمارے بچپن میں۔
ہوا یوں تھا کہ ہمارے دادا جان کو ہمارے بچپن میں مرغیاں اور بطخ کے بچے پالنے کا شوق تھا۔ آئے دن گنتی میں ایک آدھ کمی ہوتی رہتی۔ ایک دن دیکھا کہ ایک عورت مرغا پھانسنے کے چکر میں ان کے آگے آٹے کی گولیاں پھینک رہی تھی کہ دادا جان کو آتے دیکھ کر کھسک لی۔ مرغا بیچارہ ایک ڈوری کے ساتھ ادھر ادھر بھاگ رہا تھا ۔ آٹا اس سے نگلا نہ جا رہا تھا۔ اسے پکڑ کر اس کے منہ سے وہ ڈوری نکالی تو اس کے سرے پر کوڑی بندھی ہوئی تھی۔ جس کی وجہ سے اس عورت کو اسے پکڑنے میں آسانی رہتی اور برقعے کے نیچے دبا کر نکل لیتی۔
دیکھا کیسی تکنیک اپنائی مرغا پھانسنے کی۔ مرغیوں پر بھی لاگو کی جا سکتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
رب کی بیشمار رحمتیں
پر شکر لازم ہے
اللہ تعالٰی ہمیں صبر و شکر کی دولت عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
بنادو صبر و رضا کا پیکربنوں خوش اخلاق ایسا سر
رہے سدا نرم ہی طبیعت نبیِّ رحمت ، شفیعِ اُمّت

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ذرہ برابر شکوہ نہ لانا چاہئیے زبان
پہ !!!انفرادی زندگی ہو یا اجتماعی، گھریلوہو یا سماجی، صبر کے بغیر زندگی کی کتاب نامکمل رہتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر اور در اللہ کا دو اہم
چیزیں ہیں
ڈر ہو گا ....... تو انسان گناہوں سے بچے گا۔
اور در نصیب ہو گا ....... تو عبادت کی تمام لذتیں نصیب ہوں گی ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں یہ دونوں نعمتیں نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
دل میں اکر اللہ کا خوف نہیں ہوگا تو غیروں کا خوف دامن گیر ہوگا۔ اِس صورتِ حال سے نکلنے کا یقینی راستہ یہ ہے
رآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے اسی کی طرف ہماری رہنمائی کی ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو ۔‘‘
(آل عمران:۱۳۹)
 

سیما علی

لائبریرین
ٹاٹری پاؤڈر
کپڑوں
سے دھبے نکالنے کا کام بھی کرتا ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ہم آجکل گرمی کی وجہ سے تھک جاتے ہیں بٹیا
سردی ہمیں پریشان نہیں کرتی
پر گرمی کرتی ہے۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top