سیما علی

لائبریرین
قدرت کا راز پوشیدہ
کائنات کی ہر چیز میں
چمن میں کون ہے جو کاتبِ قدرت کا خط سمجھے!
لکھی ہیں ورنہ ہر پتے پہ تاریخیں گلستاں کی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
فلکیاتی خلائی دور بین سے بھی اپنا چاند نظر نہیں آتا اب تو
فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب
ستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1130.jpg
صحیح طریقہ یہ ہے چائے پیش کرنے کا ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
شرارت نہ کریں اور کاہلی نہ کریں تو چینی کے برتن سب سے بہتر ہیں صرف دھونا ہی تو ہے اچھی طرح سے پھر گرم پانی
disinfect
کرلینا ہے ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
سب لوگ اب تو ایسے کفائت شعار ہوئے کہ پیالیوں طشتریوں سے آزاد اور مگز میں چائے پیش کرنا شروع کی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب میں سلیقہ ہو تو ہو ہمارے لوگوں نے تو سلیقہ اٹھا کر طاق میں رکھ دیا
آدھا تیتر آدھا بٹیر کر کے رکھ دیا ہر چیز کو
 

الف نظامی

لائبریرین
سالن میں یا تو پیاز استعمال ہو یا صرف ٹماٹر۔
پیاز اور ٹماٹر جمع کرنے سے سالن کا خالص پن ختم ہو جاتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست
ٹی کوزی ہوتیں تھیں جب ہم سلائی کڑھائی سیکھی تو سب سے پہلے ٹی کوزی سی اور اس پہ خوبصورت سی بیل کاڑھی ؀
ٹی کوزی کے نیچے ہے گرم اب بھی بچا پانی
کسی نے مجھ کو اندر سے نہیں آواز بھی دی
میں
ذرا بر‌ آمدے میں اور رہ لوں
فسوں میں شام کے پرواسی بہہ لوں
 

سیما علی

لائبریرین
سالن میں یا تو پیاز استعمال ہو یا صرف ٹماٹر۔
پیاز اور ٹماٹر جمع کرنے سے سالن کا خالص پن ختم ہو جاتا ہے۔
راحت ملتی ہے کھانا پکانے میں جب دل سے بنایا جائے ہماری بیٹی بہت ہنستی ہیں جب ہم کہتے کچھ بھی نہیں ڈالا ٹماٹر تھے ہی نہیں بغیر ٹماٹر کے بنایا تو کہتیں پھر آپکے ہاتھ کے ذائقے میں ٹماٹر تھے۔۔😊😊😊😊😊😊
 
Top