سید عاطف علی
لائبریرین
دو گھنٹے کی چھٹی لے لو ۔ بس ۔ پھر آجانا ۔ڈرتے ہیں ہم ذہین کہلانے سے۔۔اس لیے آج محفل سے چھٹی۔
دو گھنٹے کی چھٹی لے لو ۔ بس ۔ پھر آجانا ۔ڈرتے ہیں ہم ذہین کہلانے سے۔۔اس لیے آج محفل سے چھٹی۔
خیریت سے گزرے وقت سب کا۔۔ یہی دعا ہے۔دو گھنٹے کی چھٹی لے لو ۔ بس ۔ پھر آجانا ۔
چاند میاں اب سمجھ جائیں ترتیب تو اچھی بات ہے ورنہ اگلی بار آپ سمجھائیے گاگل
بٹیا نے بہت
قرینے
سے سمجھایا
ہے
چاند میاں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
جانے کون رکھے گا۔ رکھے گا بھی یا نہیں۔حاضری زیادہ طویل بھی تو نہ ہو ۔
یہ خیال کون رکھے گا۔
ٹوٹی کرسی ہی کیوں آئی ہمارے حصے میں آج۔ یہ تو روفی بھیا کی ہے۔ثمرین جب چائے پیش کرے گی تو سب کرسی پر بیٹھے رہ جائیں گے ۔کوئی نہیں جائے گا۔
تو پھر تم یہ والی کرسی لے لو۔اور ٹوٹی ہوئی مجھے دے دو۔ میں اینٹیں لگا کر بیٹھ جاؤں گا محفل میں ۔ رووف بھائی کی کرسی وہیں رہنے دو۔ٹوٹی کرسی ہی کیوں آئی ہمارے حصے میں آج۔ یہ تو روفی بھیا کی ہے۔
بڑھئی کا کام میں کرلیتا ہوں ۔ فکر نہ کرو۔بلکہ ہم خود بھی تو صحیح کر سکتے ہیں ٹوٹی کرسی کو۔ کون سی مشکل ہے بھلا اس میں۔
ہاں یہ تو اچھی بات ہے۔ ہمیں بھی آتا ہے کچھ کچھ۔بڑھئی کا کام میں کرلیتا ہوں ۔ فکر نہ کرو۔
وہاں کی بارشوں ، سخت دھوپ اور ہواؤں سے بچاکر رکھو تو چھتری برسوں خراب نہ ہو گی تمہاری ۔یکدم ہمیں اپنا بنایا لکڑی کا جھولا یاد آیا۔ اسے پینٹ بھی کرنا ہے ابھی۔ بارشوں سے پینٹ خراب ہو گیا ہے۔
وہی تو۔۔۔ دو رنگوں والا رنگلا جھولا۔ دیکھا ہوا آپ نے؟ہاں رنگلا جھولا بن جائے گا پھر تو وہ ۔
نہیں رنگلی مسہری بھی سنی ہے، دیکھی تو نہیں ۔وہی تو۔۔۔ دو رنگوں والا رنگلا جھولا۔ دیکھا ہوا آپ نے؟
نہیں استعمال کرتے چھتری ہم۔ بارش میں بھیگ کر گیلی ہو گئی تو کہاں سکھاتے پھریں گے۔ دھوپ میں رنگ ہی نہ اڑ جائے کہیں۔وہاں کی بارشوں ، سخت دھوپ اور ہواؤں سے بچاکر رکھو تو چھتری برسوں خراب نہ ہو گی تمہاری ۔