گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک مگ چائے اور لے کر آتےطہیں۔ یہی بریک فاسٹ یہی لنچ۔
یعنی کہ made in India ہی کو فروغ دینا ہے۔ اس جرم میں گھومئیے۔انڈیا ہوتی تو کیا بات ہوتی
یہ غلط بات ہے ۔ کم از کم ایک پراٹھا ہی ڈال لو ۔ایک مگ چائے اور لے کر آتےطہیں۔ یہی بریک فاسٹ یہی لنچ۔
نہیں۔ پھر آلو کہیں گے کہ ہمیں پراٹھے میں کیوں نہ ڈالا۔یہ غلط بات ہے ۔ کم از کم ایک پراٹھا ہی ڈال لو ۔
میں تو کہوں گا کہ ان کی بات بھی مان لو ۔ کوئی غلط تھوڑی کہہ رہے ہوں گے ۔نہیں۔ پھر آلو کہیں گے کہ ہمیں پراٹھے میں کیوں نہ ڈالا۔
کیا ہے کہ گل مان تو لے آلوؤں کی بات لیکن پھر بینگن ناراض ہو جائیں گے جو تلنے کے لیے لائے ہیںمیں تو کہوں گا کہ ان کی بات بھی مان لو ۔ کوئی غلط تھوڑی کہہ رہے ہوں گے ۔
کل پر ٹال دینا بینگنوں کو ۔ ناراض نہیں ہوں گے ۔گل مان تو لے آلوؤں کی بات لیکن پھر بینگن ناراض ہو جائیں گے جو تلنے کے لیے لائے ہیں
فی الحال قافلے کو خیموں میں ٹہرا دیا ہے۔ شام کو کوچ کروائیں گے باورچی خانہ کی طرف بھابی کی قیادت میں۔ سارے کام گل ہی کیوں کرے بھلا۔لگے ہاتھوں بھرتے کے باقی اجزاء بھی چلے آئیں گے۔
سب کا قافلہ آلو کے بھرے پراٹھے کی منزل پر پہنچ جائے گا ۔
غرور کر لیتے ورنہ بینگن جو قومی پھل ہوتےقومی پھل تھوڑی ہیں بھنیگن
عاطف بھیا بینگنوں نے صاف انکار کر دیاکل پر ٹلنے سے۔کل پر ٹال دینا بینگنوں کو ۔ ناراض نہیں ہوں گے ۔
عجیب حکمت عملی اختیار کی ۔فی الحال قافلے کو خیموں میں ٹہرا دیا ہے۔ شام کو کوچ کروائیں گے باورچی خانہ کی طرف بھابی کی قیادت میں۔ سارے کام گل ہی کیوں کرے بھلا۔
طبیعت میں حکمت کوٹ کوٹ کر جو بھری ہوئی ہے استعمال بھی تو کرنی ہے کہیں بس ہی نہ ہو جائےعجیب حکمت عملی اختیار کی ۔
ضبط کریں قہقہہ یا لگا لیں ؟طبیعت میں حکمت کوٹ کوٹ کر جو بھری ہوئی ہے استعمال بھی تو کرنی ہے کہیں بس ہی نہ ہو جائے