ضروری ہے کہ خود ساختہ شاعری اور حواس باختہ نغمہ نگاری کی جائے۔فلم ’’نودو گیارہ‘‘
۔کویادکرتے ہوئے ، کشورکمار کی عظمت کا اعتراف کرتے ہوئے،سچن دیوبرمن کی دھنوں سے پیار کرتے ہوئے،مجروح سلطان پوری کے کمالِ فن کوسلام اور دیوآنند کی اداکاری کو پرنام کرتے ہوئے:
ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولیے
وہ۔۔ سپاہی ذات کے اُن کو جب ٹٹولیے
زندگی کی اِس بلا سے کس طرح سے جوجھیے
کس سے یہ کریں پتاکس سے جا کے پوچھیے
کس سے جاکے یہ کہیں یہ بھید ہم پہ کھولیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھید کھل کے نہ دیا تو خاک اوڑھ سولیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے