گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تلاش تو چائے پی کر بھی جاری ہی رہتی ہےہم کہتے ہیں غصہ تھوک دو ۔ یہ عقل کو کھا جاتا ہے ، پھر ڈھونڈتی پھرو گی حکمت کے موتیوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تلاش تو چائے پی کر بھی جاری ہی رہتی ہےہم کہتے ہیں غصہ تھوک دو ۔ یہ عقل کو کھا جاتا ہے ، پھر ڈھونڈتی پھرو گی حکمت کے موتیوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں یہی تو کہہ رہا ہوں چائے کی مخالفت کا خطرہ مول نہ لو۔۔۔۔۔نقصان اٹھانا نہ پڑے خدا نخواستہ ۔وہ تلاش تو چائے پی کر بھی جاری ہی رہتی ہے
گل نے تو اب ضد پکڑ لی۔ اب چاہے مگ روٹھے یا کیتلی، ہم نے تو ناں کر دی۔ آج کی تاریخ میں چائے نہیں پینی۔میں یہی تو کہہ رہا ہوں چائے کی مخالفت کا خطرہ مول نہ لو۔۔۔۔۔نقصان اٹھانا نہ پڑے خدا نخواستہ ۔
کیونکہ چلے گی نہیں اڑے گی لڑی چائے کے بغیر۔نہیں چلے گی نہیں چلے گی ۔ چائے کے بغیر لڑی ۔۔۔ نہیں چلے گی ۔
غریب کی بس ایک ہی بات ہوتی ہے کہ جو بات کرو اس پہ اڑو۔ سو ہم بھی اڑ گئے۔لاکھ سمجھایا گل کو لیکن نہ مانی ۔
آپا آپ ہی سمجھائیے اس ضدی کو ۔
ظروف سارے کے سارے لسی سے بھر رکھے تم نے ۔ مجھے تو یہ لگ رہا ہے۔عاطف بھیا لڑی کی ترتیب اب صحیح جا رہی نا چائے کے بغیر بھی۔
طبیعت اور موسم آج لسی ہی کا ہے۔ وہ بھی آم والی۔ظروف سارے کے سارے لسی سے بھر رکھے تم نے ۔ مجھے تو یہ لگ رہا ہے۔
طور ایسے ہی لگ رہے ہیں جیسے چائے کا اوور ڈوز ہو گیا ہو۔گل نے تو اب ضد پکڑ لی۔ اب چاہے مگ روٹھے یا کیتلی، ہم نے تو ناں کر دی۔ آج کی تاریخ میں چائے نہیں پینی۔
ضروری ہے کیا کہ چاہے ہی کا او ور ڈوز ہو۔ کام کا بوجھ بھی تو ہو سکتابہے۔ چائے کی پتی بھی تو ختم ہو سکتی ہے۔ سارے بھید کھلوانے ہیں کیا۔طور ایسے ہی لگ رہے ہیں جیسے چائے کا اوور ڈوز ہو گیا ہے۔
شاعر نے کہا۔ بے خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا۔صحیح بات تک عاطف بھائی کیسے پہنچ پاتے۔ وہ تو ہماری طرح سادہ مزاج سے ہیں۔
سدھارنی پڑی اتنی کاوش کرکے۔عاطف بھیا لڑی کی ترتیب اب صحیح جا رہی نا چائے کے بغیر بھی۔
ژوب کی طرف لڑی چل پڑی تھی کیا؟سدھارنی پڑی اتنی کاوش کرکے۔
زیر و زبر ہوگئی تھی۔ یعنی شروع ہی میں بڑی چھلانگ سے ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔ژوب کی طرف لڑی چل پڑی تھی کیا؟
ڑے ژوب کاسٹاپ تو ہر چکر میں آنے لگااب۔ژوب کی طرف لڑی چل پڑی تھی کیا؟
رکھ رکھا کے ٹکڑے بڑی مشکل سے جڑی۔ژوب کی طرف لڑی چل پڑی تھی کیا؟