حیران تھے پریشان تھے ہم چلو اچھا ہے جو انسان تھے ہم
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جنوری 16، 2017 #3,488 با ادب، با ملاحظہ ، ہوشیار۔ استادِ محترم کے لیے چشمِ ما روشن، دلِ ما شاد۔
حمیرا عدنان محفلین جنوری 16، 2017 #3,489 السلام علیکم ارے واہ آج تو محمد خلیل الرحمٰن انکل بھی محفل میں موجود ہیں ویسے کہاں غائب تھے؟
الف عین لائبریرین جنوری 16، 2017 #3,490 یادش بخیر۔ مجھے وہ زمانہ یاد آ رہا ہے جب ہمارے خلیل خاں لفظوں کی فاختائیں اڑایا کرتے تھے
La Alma لائبریرین جنوری 16، 2017 #3,491 ہم امن پسند ہیں اس لیے فاختاؤں کو اپنے پاس پنجرے میں بند کر کے رکھتے ہیں .
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 17، 2017 #3,495 لیکن کوئی یہ تو بتائے کہ فاختہ کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ غالباً زیک نے کھائی ہو فاختہ۔
وجی لائبریرین جنوری 17، 2017 #3,496 گوشت کھانے والا ایک دھاگہ تھا مجھے یاد اس میں زیک صاحب کی کافی لمبی فہرست تھی۔
فہد اشرف محفلین جنوری 17، 2017 #3,497 محمد تابش صدیقی نے کہا: لیکن کوئی یہ تو بتائے کہ فاختہ کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ غالباً زیک نے کھائی ہو فاختہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھایا ہے بہت بار غلیل اور ائرگن سے مار کے لیکن ذائقے کو لفظوں میں کیسے بیان کروں بس یہ سمجھ لیجئے بہت اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: لیکن کوئی یہ تو بتائے کہ فاختہ کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ غالباً زیک نے کھائی ہو فاختہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھایا ہے بہت بار غلیل اور ائرگن سے مار کے لیکن ذائقے کو لفظوں میں کیسے بیان کروں بس یہ سمجھ لیجئے بہت اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔