ابن توقیر

محفلین
چائے تو ابھی سیدھی بہتی گنگا میں پراٹھے کے ساتھ پینے کا دل کررہا تھا پر اس الٹی گنگا میں کیونکہ میرے سامنے آگئی۔
 

وجی

لائبریرین
ثبوت مانگا نہیں جاسکتا آپ سے کہ یہ آپکا خیال ہے
خیر mdshahbaz19 صاحب یہ دھاگا کھیل کے کچھ اصولوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے
الٹی گنگا مطلب حروف تحہجی الٹی چل رہی ہے
میرا پیغام ث سے شروع ہوا اب آپ ٹ سے شروع کیجیئے گا اگلا پیغام
 
Top