محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ڈگمگاتے ہوئے آتی ہو اور لڑی کو ڈگمگاتا ہوا چھوڑ کر چلی بھی جاتی ہو۔
دسیو (بتائیے) عالی جناب کہ یہ لفظ رڑک اردو کا ہے یا پنجابی کا۔ڈول بھر کے لسی رڑک رہی ہے وہ آج۔
خیر کی ۔ شر کی نہیں ۔دعا کر لیں ہم پھر لڑی کی صحت و سلامتی کے لیے۔
حضور دونوں ۔۔۔۔ لیکن یہاں پنجابی والا ہے۔دسیو عالی جناب کہ یہ لفظ رڑک اردو کا ہے یا پنجابی کا۔
ڈول بھر کے لسی رڑک رہی ہے وہ آج۔
خیر سے یہ لفظ میں نے پی ٹی وی کے ڈرامے دریا میں سنا تھا۔دسیو (بتائیے) عالی جناب کہ یہ لفظ رڑک اردو کا ہے یا پنجابی کا۔
جس میں راشد محمود اور توقیر ناصر تھے۔؟خیر سے یہ لفظ میں نے پی ٹی وی کے ڈرامے دریا میں سنا تھا۔
حلوہ کھا کر بنائیے لیکن ترتیب کا خیال رکھ کر۔چلیں پھر ہفت زبانی لغت سے الفاظ لے کر ایک نئی زبان بناتے ہیں۔
ثمینہ پیرزادہ بھی ہیں۔جس میں راشد محمود اور توقیر ناصر تھے۔؟
پوچھ کر دیکھ لیجئیے آئینے سے۔ انُکی بات پر ہمیں تو یقین ہے کہ سچ بولا کرتے ہیںتو پھر ہم بچ کر رہیں ۔
یعنی ہم حسین ہیں ۔۔۔ کیا سمجھے ؟
بالکل فکر نہیں آئینے کی ہمیں ۔ جو چاہیں بلوا سکتے ہیں ۔پوچھ کر دیکھ لیجئیے آئینے سے۔ انُکی بات پر ہمیں تو یقین ہے کہ سچ بولا کرتے ہیں
اٹل حقیقت ہے پاکستانی پولیس کی ذہانت۔ ہم تو خاصے متاثر ہیں ۔بالکل فکر نہیں آئینے کی ہمیں ۔ جو چاہیں بلوا سکتے ہیں ۔
پاکستانی پولیس کی طرح !!!
یہ پوری قوم ہی متاثر ین میں سے ہے ۔اٹل حقیقت ہے پاکستانی پولیس کی ذہانت۔ ہم تو خاصے متاثر ہیں ۔
ہم نے تو یوں سنا کہ ۔پولیس کا ہے ڈنڈ اکمر آپ کی ۔یونہی تو نہیں کہا جاتا
پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی