نیکی دے اللہ جفائیں کرنے والوں کووفا اور جفا میں ایک حرف ہی کا تو فرق ہے۔ اس کے بعد ساری کہانی ایک۔
مزے سے چائے پی رہے ہوں گےوجی
بھیا کہاں ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لیکن پھر آپ کون ہیں۔نہیں معلوم
ابھی معلوم کرکے آتا ہوں۔
محبت میںنہیں معلوم
ابھی معلوم کرکے آتا ہوں۔
تو تھوڑی افیون ڈال دیں انکی چائے میں۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ۔ کیا افیون کا اثر ہے ؟طوطے کی گردن مروڑ دینی چاہئیے۔ قینچی کیوں لہو لہان کرنی۔
لو جی آپ اب آئے جب ہم جا رہے ہیں۔مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ۔ کیا افیون کا اثر ہے ؟
گل دیکھیے ساس کو مفت بدنام کرتے ہی نبہوکو بہو بیٹی بھی کہتی تھیں ساسیں مگر بہو تونارمل اور بیٹی ذرا چپا کر کہتی تھیں۔۔۔
فالودے میں بھی ڈالی جاسکتی ہے افیونمجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ۔ کیا افیون کا اثر ہے ؟
غم نہ کریں آپا۔۔۔ ڈراموں میں منفی باتیں ہی زیادہ اچھالی جاتی ہیں ۔گل دیکھیے ساس کو مفت بدنام کرتے ہی ن
یہ پاکستانی
ہندوستانی
ڈرامے
عافیت اسی میں ہے لیکن کچھ چیزوں کے لیے ضروری ہےفوری ترک کریں قینچی کا ستعمال
ظہور زعفرانی کھلائیں طوطے کومجھے کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ۔ کیا افیون کا اثر ہے ؟
ظاہر ہے یہ نیند کا اشارہ ہماری طرف ہی ہوگاغیمت ہے یہ تھوڑی نیند لے لیں