گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا کیا آپ ڈھولک لینے چلی گئیں؟ جلدی آ جائیے واپس۔ گیت مچل رہے ہیں گلا پھاڑ کر باہر نکلنے کو۔
ذرا اس لڑکی کا نام بھی بتا دیا ہوتا جو سب سے بھاری سوری سب پہ بھاری ہے۔روفی بھیا کہتے ہیں "ایک ہی لڑکی" کافی ہے جس طرح کہتے ہیں ایک زرداری سب پہ بھاری
حال دل آپ نے کہہ دیا بھیا ہمارا ۔۔روفی بھیا کہتے ہیں "ایک ہی لڑکی" کافی ہے جس طرح کہتے ہیں ایک زرداری سب پہ بھاری
چلیں جی آپ تو روفی بھیا کی ٹیم میں شامل ہو گئیںحال دل آپ نے کہہ دیا بھیا ہمارا ۔۔
چائے لائے آپ کے لئےروفی بھیا کہتے ہیں "ایک ہی لڑکی" کافی ہے جس طرح کہتے ہیں ایک زرداری سب پہ بھاری
ثمرین نے بنائی ہے کیا چائے؟چائے لائے آپ کے لئے
جلدی سے
ثمرین کہہ رہی ہیں ہم صرف مذاق کر رہے ہیںجانتے بوجھتے بھی کہ روفی بھیا کا اشارہ کس کی طرف تھا آپ نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا۔ ہائے او ربا۔
تو ان سے کہہ دیں کہ ہم نے بھی مذاق کو دل پر نہیں لیا۔ثمرین کہہ رہی ہیں ہم صرف مذاق کر رہے ہیں
ترتیب ست رکھ رہی ہیں وہ بنائی ہم نے ہے ۔۔۔ثمرین نے بنائی ہے کیا چائے؟
پھر تو روفی بھیا کو پی کر بتانا چاہیے کہ کیسی بنی ہے چائے۔ کیونکہ ہم تو جوس پی رہے ہیں۔ترتیب ست رکھ رہی ہیں وہ بنائی ہم نے ہے ۔۔۔