سیما علی
لائبریرین
فوراً بن جائیےکیا آج ہم تیس مارخان بن جائیں گے ؟
فوراً بن جائیےکیا آج ہم تیس مارخان بن جائیں گے ؟
فکر لگی ہے طوطے کو کہ کہیں طوطی اس سے زیادہ اونچی اڑان بھر لےقینچی سے پر کترنے میں لگا ہے طوطی کے۔
غم نہ کیجیے آپا ۔بس ساتھ دیجیےفوراً بن جائیے
عمل سے سب ہےغم نہ کیجیے آپا ۔بس ساتھ دیجیے
ظہور ہوتا ہے ہماری بٹیا کا تو بسغم نہ کیجیے آپا ۔بس ساتھ دیجیے
ظاہر ہے آپا کہ غور بھی کر لیا اور فکر بھی یعنی کہ غور و فکر دونوں ہی کر لیے ایک ساتھ۔غور کرلیجیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
طبیعت میں خوب روانی آ جاتی ہوگی پھر توظہور ہوتا ہے ہماری بٹیا کا تو بس
برق رفتاری آ جاتی ہے
طائیران اردو محفل کہتے ہیں ان شاء اللہ یہ اڑان ایسے ہی رہے گیفکر لگی ہے طوطے کو کہ کہیں طوطی اس سے زیادہ اونچی اڑان بھر لے
ضروری ہے اس کے لیے کہ بہت سارے محفلین حاضری لگاتے رہیںطائیران اردو محفل کہتے ہیں ان شاء اللہ یہ اڑان ایسے ہی رہے گی
طبیعت اکتا گئی میری لیکن کسی نے پیر صاحب کو منانے کی وجہ نہیں بتائی ۔ مایوسی ہوئی اس سے ۔ٹلیاں والے پیر صاحب والا مسئلہ حل ہوا عاطف بھیا؟
ضروری ہے کل سے آپا تھوڑی اداس دعا کیجیے گاسب ٹھیک ہوطبیعت میں خوب روانی آ جاتی ہوگی پھر تو
صحیح بات پتہ کرو پیر صآحب مانے یا نہیں ۔ ابھی تک ناراض بیٹھے ہیں ۔ضروری ہے کل سے آپا تھوڑی اداس دعا کیجیے گاسب ٹھیک ہو
شاباش تو اب بتا رہی ہیں آپ۔ ضرور دعا کریں گے آپ کے لیے۔ اللہ پاک دلی سکون عطا فرمائیں۔ آمینضروری ہے کل سے آپا تھوڑی اداس دعا کیجیے گاسب ٹھیک ہو
سیما آپا نے بھی تو کوئی حل نہیں بتایا۔طبیعت اکتا گئی میری لیکن کسی نے پیر صاحب کو منانے کی وجہ نہیں بتائی ۔ مایوسی ہوئی اس سے ۔