گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت کا بہت خیال رکھیں سیما آپا ❤️❤️❤️
صحیح کہہ رہے ہیں شکیل بھائیضرور بالضرور۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
شکیل بھیا کیسے ہیں آپضرور بالضرور۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
شاعر ہیںشکیل بھیا کیسے ہیں آپ
زور گرمیسن یعنی سورج آگ برسا رہا ہے۔ اگلے سات دن اسلام آباد میں درجہ حرارت چالیس درجہ سینٹی گریڈ سے زیادہ رہے گا۔ آپ کے علاقہ میں کیا صورت حال ہے؟
ہم تو کہتے ہیں ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنائی جائے اور وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے تب ہی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
راحت ہیں شجر اس گرم موسم میں ۔۔ہم تو کہتے ہیں ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنائی جائے اور وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے تب ہی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل حل ہو
ڈرا دیا تھا کل گرمی کی شدت نے۔ آج مگر موسم خوشگوار ہے۔ بادل بھی چھائے ہیں اور ٹھنڈی ہعا کے جھونکے بھی راحت بخش رہے ہیں۔سن یعنی سورج آگ برسا رہا ہے۔ اگلے سات دن اسلام آباد میں درجہ حرارت چالیس درجہ سینٹی گریڈ سے زیادہ رہے گا۔ آپ کے علاقہ میں کیا صورت حال ہے؟
ہم تو کہتے ہیں ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنائی جائے اور وسیع پیمانے پر شجر کاری کی جائے تب ہی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
دل جب تک دھڑک رہا ہے، درد ا و ر غم تو ملیں گے۔ شاعر حضرات دیوان کرتے ہیں درد و غم کو جمع کر کے۔ ہم موتی ٹانکتے ہیں کیونکہ بحر و وزن سے واقف نہیں۔سیما کا کہنا ہے کہ شعرا کرام کے حال کو میر نے کیا خوب کہا
مجھ کو شاعر نہ کہو میرؔ کہ صاحب میں نے
درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا
حاضری کا انتظار ہی رہا کہ آپ کے فرصت کے دن چل رہے تھے۔خدا کا شکر ہے کہ حاضری کا موقع ملا!
ٹوٹ جائیں گی گر کر ساری پیالیاں جو یوں ثمرین کو چائے بنانے سے روکیں گےثمرین بہت ہو گیا!!! اب واپس نہیں آنا تمہیں کیا ؟