گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پیالی گئی ٹوٹتنگ کرو گی تو یہی ہو گا۔
چندا ماموں گئے روٹھ
پیالی گئی ٹوٹتنگ کرو گی تو یہی ہو گا۔
بہت دکھ ہوا۔ پیالی کا۔پیالی گئی ٹوٹ
چندا ماموں گئے روٹھ
یہ دیکھیںثمرین بہت ہو گیا!!! اب واپس نہیں آنا تمہیں کیا ؟
یہ تو ہے آپا۔ لیکن بچھڑنا بھی تو زندگی کی حقیقت ہے۔پر انکی تو بہت دوستی ہے
بٹیا کہ ساتھ
ہمارا بھی یہی کہنا ہےیہ تو ہے آپا۔ لیکن بچھڑنا بھی تو زندگی کی حقیقت ہے۔
بہت دکھ ہوا۔ پیالی کا۔
ہم بھی یہ سوچ سوچ کر بہت پریشان تھے لیکن پھر یوں ہوا کہاور ماموں جی کو کتنا ہوا ہو گا۔دکھ۔
یہاں ہیں آپاویسے
یہ بٹیا کہاں ہیں
لیجیے اب سیدھا کر دیتے ہیںمیں دیکھ رہا ہوں سٹیرنگ غلط گھوم رہا ہے۔
فورا وقفہ کرنا فالودے کے ٹائم پر۔قینچی سے پر کتر دیتے ہیں طوطے کے۔ تاکہ وہ ٹیں ٹیں کرتا رہے اور کسی کو لڑی میں نہ آنے دے
غم نہ کرو پر ہر سال آجاتے ہیں نئے۔فکر مگر طوطی کی بھی ہو رہی ہے اگر اسے پر کترا طوطا پسند نہ رہا تو کیا کرے گی
غم نہ کرو پر ہر سال آجاتے ہیں نئے۔