چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ۔۔۔ بھی گنگنا رہی ہے لڑی۔خرگوش کی طرح تیز بھی بھاگ رہی ہے کچھ دنوں سے، لڑی
ثمرین کا بھی یہی خیال ہےجب سیدھی گنگا کے مقابلہ پر آنے والی ہے تو کیوں نہ خوش ہو!
تارے گنتے ہیں آپخرگوش کی طرح تیز بھی بھاگ رہی ہے کچھ دنوں سے، لڑی
ثمرین کا بھی یہی خیال ہے
ٹکر ہو گئی ثمرین کی ثمرین سے۔ثمرین بھی خوش ہوگی کیا ؟
پہاڑ کی چوٹی پہ چڑھ کر گنتے ہوں گے تارے ۔تارے گنتے ہیں آپ
پھر یہٹکر ہو گئی ثمرین کی ثمرین سے۔
بالکل نہیں ٹوٹے گا یہ سلسلہ ان شاءاللہٹوٹے نہ یہ سلسلہ
ان شاء اللہبالکل نہیں ٹوٹے گا یہ سلسلہ ان شاءاللہ
یہ سب آپکا کمال ہےبالکل نہیں ٹوٹے گا یہ سلسلہ ان شاءاللہ
واہ واہ بہت خوب، تمہاری تان چائے پر ہی آ کے ٹوٹتی ہے۔ظاہر ہے کہ دماغ ٹھنڈا رکھنا بھی ضروری ہے طبیعت کے ساتھ ساتھ اور وہ صرف چائے پی کر ہی ٹھنڈا رکھا جا سکتا ہے
محبت فاتحِ عالم 😊ضرور
اسی لئے کہا گیا ہے محبت فاتح اعظم
ہم سب کا کمال ہے آپا اکیلا بندہ بھلا کیا کر سکتا ہےیہ سب آپکا کمال ہے
ہم ہیں نااور یہ اس دور کا آخری مراسلہ جو خیر سے ہمارے حصے میں اآیا
ویسے تھے کہاں آپ؟ کیا محفل سے بھی زیادہ ضروری کام ہوتا ہے۔واہ واہ بہت خوب، تمہاری تان چائے پر ہی آ کے ٹوٹتی ہے۔
محبت فاتحِ عالم 😊