محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں، ذرا ڈرائیو کر رہا تھا۔
شارجہ کا نام تو سنا ہو گا نا؟
وہیں آیا ہوا ہوں۔
شارجہ کا نام تو سنا ہو گا نا؟
وہیں آیا ہوا ہوں۔
میکوں بھی آنا ہے شارجہ۔ صرف سنی سنائی کا کیا فائدہ بھلا۔نہیں ایسی بات نہیں، ذرا ڈرائیو کر رہا تھا۔
شارجہ کا نام تو سنا ہو گا نا؟
وہیں آیا ہوا ہوں۔
ملا کر تھوڑاسا دہی آٹا گوندھیں اورنمک سالن میں اگر زیادہ ہو جائے تو اسے کم کیسے کرتے ہیں
لیکن اگر شوربے والا سالن نہ ہو تو بھی یہ طریقہ چلے گا؟اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ملا کر تھوڑاسا دہی آٹا گوندھیں اور
دو پیڑے بنا کر سالن میں ڈال دیں
لیجیے یہ کیا بات ہوئی دقنوں چلتے ہیں بھیا کے پاسمیکوں بھی آنا ہے شارجہ۔ صرف سنی سنائی کا کیا فائدہ بھلا۔
گل بٹیا پہلےلیکن اگر شوربے والا سالن نہ ہو تو بھی یہ طریقہ چلے گا؟
کیا ہم آزمائیں یہ ترکیب؟ اور جان بوجھ کر نمک زیادہ کرنا پڑے گا سالن میںگل بٹیا پہلے
تھوڑا پانی بھی گرم کرکے ڈالیئے گا ۔۔۔
صحیح کہتے ہیںغصہ اچھی بات نہیں بہنو، فوراً سے پہلے آ جاؤ۔
شاید ہم ضدی نہیں ہیں لیکن وہ بہت ضدی ہے۔ضدی تو اپنی پھوپھی کی طرح ہو گی یقیناً۔