ژوبقابلیت کی ایک مثآل ہے میرے پاس ۔۔۔ بتاؤں ۔۔۔
زور دارقابلیت کی ایک مثآل ہے میرے پاس ۔۔۔ بتاؤں ۔۔۔
گُل بات یا گَل بات
ذرا سوچئیے کہ گل بات ہو یا گل بات۔۔۔ بات تو ایک ہی ہے جس کو سیما آپا نے قینچی کے استعمال والی مثال دے کر واضح کر دیا۔قینچی کا استعمال
بھلا
ہر کسی کو آتا ہے
ڈرایا زوردار طریقےسے جاتا ہے اور حمایت بھرپور کی جاتی ہے۔۔۔زور دار
طریقے
سے
حمایت
کی جائے گی
دل کو ڈل تو نہیں پڑھا جاتا نا۔۔۔ ڑے کی خیر ہے۔ اس نے کون سا برا مان جانا ہے۔ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری
خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری
خیریت اور بھلائی کا ہی تو کام ہے باتیں بنانا۔۔۔ اور اس سے اگر کسی کو دو پل کی مسکراہٹ مل جائے تو کیا ہی کہنے۔کیو نکہ
یہ
کام کسی
کسی
کو آتا ہے
حرج کچھ بھی نہیں اگر آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید کہا جائے۔عین ممکن ہے۔